10:14 , 29 اپریل 2026
Watch Live

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق دونوں کپتانوں شاہین شاہ آفریدی اور مہدی حسن میراز نے فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔

تین ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ کل میر پور، ڈھاکا میں ہوگا۔

تینوں میچز کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بج کر 15 منٹ پر ہوگا۔

پاکستانی ٹیم کو بنگلادیش میں اپنی آخری ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

متعلقہ خبریں
اہم خبریں۔
ضرور دیکھیں
INNOVATION